کالم

وفاقی بجٹ۔۔۔مقابل ہے آئےنہ

وےسا ہی بجٹ جےسا کہ ہر سال آتا ہے ۔ اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ،سمجھنے کا نہ سمجھانے کا محض غربت کا مذاق اڑانے اور غرےب کومزےد تڑپانے کا ۔وہی دےرےنہ افسانوی پکار جسے ہر بار دہراےا جاتا ہے کہ بجٹ عوامی ہے ،متوازن اور عوام دوست ہے ۔بجٹ وطن عزےز کی اےسی بلائے ناگہانی […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی ایکٹ کے تحت سزاﺅں کی قراردادیںمنظور

قومی اسمبلی اورسینٹ میں سانحہ نومئی کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی جلد کرنے اور آرمی ایکٹ کے تحت کئے جانے کے لئے قرارداد پاس کی گئی ہے جس کامقصدشایدیہ ہے کہ اس ایکٹ کے خلاف کارروائی کئے جانے پر بین الاقوامی سطح سے ممکنہ آوازاٹھانے والے عناصر کو یہ بتانامقصود ہے کہ یہ کارروائی […]

Read More
کالم

ذمہ داری سب کی

کھجور کی گٹھلی سے لے کر چنے کے دانے تک ، کاغذ سے لے کر شاپر تک، شیشے کی بوتل سے لے کر ٹین ڈبہ نما بوتل تک، سڑک پر پڑی ریت ،بجری ،سیمنٹ سے لے کر اینٹ ، روڑہ تک، استعمال شدہ کپڑوں سے لے کر بوسید ہ بوریوں تک، گھر ،دفتر ،پبلک مقامات […]

Read More
کالم

سفارت حضرت عثمان ؓ اوربیت رضوان

مسلمانوں کو مکہ جیسا مقدس شہر چھوڑے ہوئے چھ سال کا عرصہ گذر چکا تھا،مدینہ رہتے ہوئے بھی ان کے دل و دماغ میں بیت اللہ بستا تھا۔ آنحضرتﷺ نے خواب دیکھا کہ آپ صحابہ کرامؓ کے ہمراہ امن کے ساتھ مکہ میں داخل ہوئے اورعمرہ کیاپھر بعض صحابہؓ نے سر کا حلق کروایا اور […]

Read More
کالم

تربیت کاگہرااثر

ہم اکثر اپنے معاشرے کی بے راہ روی کا ماتم کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔ لیکن ماتم کرتے وقت ہم اس بے راہ روی کے ہونے کی وجوہات ڈھونڈ نے کی صلاحیت کو کھو دیتے ہیں، کیونکہ کسی بھی مشکل یا مسئلے کا حل ڈھونڈنے کےلئے جذباتی عمل سے نکل کر سکون کے لمحے […]

Read More
کالم

جگمگ ہمارے دیہات

بجٹ کی آمد کے بعد ہی کچھ منچلوں نے شرارتا اپنی اپنی فیس بک پر طنزیہ اور مزاحیہ جملوں کی بھر مار کردی پہلے تو کچھ ارشد خان کی وال سے پڑھتے ہیں جس میں وہ فرماتے ہیں کہ ایک بندے نے اپنی خواہش کا اظہار ایسے کیا کہ باسمتی چاول ہوں، دیسی گائے کا […]

Read More
کالم

آئین فطرت سے سیکھیں !

کیا پیسہ اور عہدہ انسان کو سکون دیتا ہے یا وہ ذات یہ سب کچھ بعض لوگوں کو سزا کے طور پر دیتی ہے۔ جس کا اندازہ گزرتے وقت کے بعد ہوتا ہے۔ سیاسی حکمران وزرا، چیف جسٹس ججز صاحبان اور سپہ سالار صاحبان وہ جو گھر جا چکے ہیں اور کچھ دنیا سے گزر […]

Read More
اداریہ کالم

اسحاق ڈارکی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس

یقیناً پاکستان اس وقت سنگین معاشی مشکلات میں پھنسا ہوا ہے اگر موجودہ صورتحال کو دیکھاجائے توبجٹ بنانابہت مشکل تھا کیونکہ آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کے حصول کاایک بڑا چیلنج درپیش ہے مگر اس کے باوجود حکومت معاشی مشکلات پرقابوپانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ۔اب حکومت کواصل مسئلے کی طرف توجہ […]

Read More
کالم

ویلے لنگھ گئے توبہ والے

یہ امر کسی تعارف کا محتاج نہےں کہ 9مئی کو جو دلخراش واقعات پیش آئے ان کا محرک پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان ہی تھے اور ان ہی کے ایما پر پچھلے ایک بر س میں ایسا بیانیہ تریب دیا گیا جس میں پاکستان اور پاک فوج کو براہ راست نشانہ بنایا گیا۔ […]

Read More
کالم

پی ڈی ایم حکومت اور پنشنرز ۔۔۔!

معزز لوگ بزرگوں کا احترام کرتے ہیں۔ اسلامی معاشرے میں بزرگ افراد کو خصوصی مقام حاصل ہے۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق بزرگ افراد باعث برکت و رحمت اور عزت و تکریم ہیں۔حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ”وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پررحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں […]

Read More
güvenilir kumar siteleri