پاکستان

آڈیو لیکس پر وفاقی حکومت کا نوٹس، تحقیقات کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آڈیو لیکس پر وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے۔ تحقیقات کے بعد چند دنوں میں ساری چیزیں سامنے آ جائیں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آڈیو لیکس کے معاملے پر کہناتھا کہ ہو سکتا ہے یہ […]

Read More
کھیل

پاکستان میں دوبارہ کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں اور یہ بہت دور نہیں ہے: عثمان خواجہ

آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ آسٹریلین کرکٹرز کے لیے گیم کو کچھ واپس دینے کا بہترین موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے پیار کرنے والی قوم ہے، میں نے اپنے ساتھی کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرکے وہاں […]

Read More
کھیل

گیند وکٹوں کے بیچ سے نکل گئی، راشد لطیف نے میچ کی دلچسپ ویڈیو شیئر کر دی

کرکٹ کی دنیا میں اکثر دلچسپ اور عجیب واقعات دیکھنے اور سننے کو ملتے رہتے ہیں۔ گزشتہ روز آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران کی ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں آسٹریلین بولر کی گیند وکٹوں کو چھوتے ہوئے وکٹ کیپر کے پاس گئی لیکن بیلز نہ گریں۔ […]

Read More
کھیل

کابل: خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔ افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی گئی ہے تاہم انہیں چند ایسے کھیلوں کی سرگرمیوں کی اجازت ہے جس […]

Read More
کھیل

ٹیم میں سب سے زیادہ کون کھاتا ہے؟ فخر نے ساتھی کھلاڑیوں کا پول کھول دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے ایک انٹرویو کے دوران ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوالے سے کچھ دلچسپ انکشافات کیے۔ فخر زمان سے کچھ سوالات کیے گئے جن کے جواب میں کرکٹر کو ایسے کھلاڑیوں کے نام لینے تھے جن میں وہ عادتیں یا خصوصیات ہوں۔ فخر زمان سے پوچھا گیا کہ ٹیم […]

Read More
کھیل

ویڈیو: انگلش کرکٹر نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف دے دیا

انگلینڈ کے اسپنر جیک لیچ نے ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران مداح کی خواہش انوکھے انداز میں پوری کی جس پر شائقینِ کرکٹ بھی خوب محظوظ ہوئے۔ ایشز کے چوتھے ٹیسٹ کے دوران جیک سے مداح نے آٹوگراف لینےکے لیے انہیں پین تھمایا تو انہوں نے مداح کے گنجے سر پر ہی آٹوگراف […]

Read More
کھیل

تاریخ رقم: کیوی دیس میں بنگلا دیش کی پہلی ٹیسٹ فتح

ماؤنٹ منگنوئی: بنگلا دیش نے نیوزی لینڈ کو ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماونٹ منگنوئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگال ٹائیگرز نے میزبان ٹیم کے خلاف 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کی،اسی تاریخی فتح کے ساتھ بنگال ٹائیگرز نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ […]

Read More
کھیل

شعیب اختر کی والدہ کے انتقال کے بعد چاہنے والوں سے درخواست

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے والدہ کے انتقال کے بعد تمام چاہنے والوں سے درخواست کی ہے۔ شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پیغامات جاری کیے جس میں انہوں نے والدہ کی تعزیت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ سابق کرکٹر نے لکھا کہ ماں جی اب ہم میں […]

Read More
کھیل

بگ بیش لیگ کو مشکلات کا سامنا، میلبرن اسٹارز کے مزید 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے مزید دو کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق اب تک میلبرن اسٹارز کے 10 کھلاڑی کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بگ بیش لیگ میں آج میلبرن اسٹارز اور میلبرن رینیگیڈز کی ٹیموں کے درمیان […]

Read More
کھیل

دیسی کوچز اپنوں کا دل بھی نہ جیت سکے

لاہور: دیسی کوچز اپنوں کا دل بھی نہ جیت سکے جب کہ ثقلین مشتاق کا قومی ٹیم کے ساتھ کامیاب سفر رسمی تعریفوں کے ساتھ ختم ہوگا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس نے نوشتہ دیوار پڑھتے ہوئے استعفٰی دے دیا تو عبوری طور پر یہ ذمہ […]

Read More