7ماہ میں تجارتی خسارہ 28.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
اسلام آباد: رواں مالی سال 2021-22 کے پہلے 7 ماہ جولائی تا جنوری کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 91.97فیصد اضافہ کے ساتھ 28 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گیا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار مطابق رواں مالی سال 2021-22 کے…