- الإعلانات -

Browsing Tag

usa

فضائی آلودگی کا ایک اور خطرناک نقصان

فضائی آلودگی جہاں ایک طرف تو انسانی جسم اور صحت کے لیے بے شمار نقصانات کھڑے کرسکتی ہے وہیں کئی بار تحقیق میں اس بات کو ثابت کیا جاچکا ہے کہ یہ دماغی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔ حال ہی میں امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ…

امریکی انخلا کا آغاز ہوتے ہی ہزاروں افغان خاندانوں کی تشدد سے بچنے کیلئے نقل مکانی

قندھار: امریکی فوج کے افغانستان سے انخلا کے ساتھ ہی افغان صوبے ہلمند میں سرکاری فوج اور طالبان کے درمیان شدید لڑائی شروع ہونے پر ہزاروں افغان باشندے نقل مکانی کرنے لگے۔ افغان فورسز نے جنوبی صوبے ہلمند میں متعدد چوکیوں پر طالبان کو پیچھے…

جی-7 ممالک کا چین کے خلاف مشترکہ محاذ تیار کرنے پر غور

لندن: 7 دولت مند ممالک کے گروپ نے دو سالوں میں وزرائے خارجہ کی پہلی ذاتی بات چیت میں تیزی سے ثابت قدم ہونے والے چین کے خلاف مشترکہ محاذ بنانے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی جمہوری جماعتوں کے گہرے اتحاد کے مطالبے…

جوبائیڈن نے پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی

امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال کے دوران ساڑھے 52 ہزار پناہ گزینوں کو امریکا آنے کی اجازت دے دی۔سابق صدر ٹرمپ نے امریکا میں آنے والے پناہ گزینوں کی تعداد محدود کر کے 15 ہزار کردی تھی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اگلے مالی سال کے دوران…

دنیا کے 2 امیر ترین افراد آمنے سامنے، وجہ؟

آج کل کی مصروف زندگی میں ہر شخص مقابلے اور مسابقت کا شکار نظر آتا ہے اور اپنے ارد گرد والوں سے آگے نکلنا چاہتا ہے، کچھ ایسا ہی حال دنیا کے 2 امیر ترین افراد کا بھی ہے جو اپنی دولت میں مزید اضافے اور ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی تگ و دو میں…

امریکا کی ایران کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے اورفنڈ ریلیز کرنے کی تردید

واشنگٹن: امریکی اور برطانوی دفتر خارجہ نے ایران کے سرکاری میڈیا منجمد اثاثے جارے کرنے اور قیدیوں کے تبادلے کی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے نشر ہونے والی ان…

کرونا ویکسی نیشن وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ کتنا کم کرے گی؟

امریکی ماہرین نے ایک ماڈل کی پیشگوئی کی بنیاد پر کہا ہے کہ کووڈ ویکسی نیشن کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا کہ کووڈ ویکسی نیشن کی شرح کو بڑھانا کرونا وائرس کے کیسز کی…

پاکستان، امریکا، چین، روس کا افغانستان سے سرحد پار حملوں کے خاتمے پر زور

پاکستان نے امریکا، چین اور روس کے ساتھ مل کر افغان حکومت اور طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ افغان سرزمین کسی بھی ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ کا باعث نہ بنے۔ چاروں ممالک نے افغان حکومت پر طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے زور…

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور افغانستان کیلئے معاشی بل پیش

امریکی سینیٹرز نے پاکستان اور افغانستان کیلئے معاشی بل سینیٹ میں متعارف کرادیا۔ڈیموکریٹ سینیٹرکرس وین ہولین، ماریہ کینٹ ویل اور ری پبلکن ٹوڈینگ نے بل متعارف کرایا۔ ڈیموکریٹک رہنما طاہر جاوید کا کہنا ہےکہ بل منظوری کے بعد قانون کاحصہ بن…

کرونا وائرس: امریکا نے بھارت پر اہم پابندی عائد کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے بھارت پر سفری پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا، ترجمان وائٹ ہاؤس نے اس سلسلے میں جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارت پر فوری سفری پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ بھارت پر سفری پابندی عائد…

امریکی ریاستوں میں “ٹینس بال سائز” کے اولوں نے تباہی مچادی

نیویارک: امریکی ریاست ٹیکساس اور اوکلو ہاما میں ٹینس بال سائز کے اولوں نے تباہی مچادی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس اور اوکلوہاما میں گذشتہ شب شدید ژالہ باری ہوئی، ژالہ باری کے باعث گھروں کی کھڑکیوں اور چھتوں کو نقصان پہنچا جبکہ گاڑیوں کے شیشے…

امریکی اخبار نے بھارت میں مودی کو کورونا بحران کا ذمہ دار قرار دیدیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کورونا بحران کا ذمے دار قرار دے دیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ مودی سرکار نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود سیاسی اجتماعات کی اجازت دے کر اپنے عوام کی صحت کو سیاسی مقاصد کی بھینٹ…

امریکا، افغانستان اور پاکستان میں ڈیوٹی فری زونز کی تجدید کرے گا

واشنگٹن: ایک سینئر امریکی قانون ساز نے کہا ہے کہ پاک-افغان سرحد کے ساتھ ڈیوٹی فری ایکسپورٹ زونز بنانے کے لیے امریکی سینیٹ میں ایک دو جماعتی بل جلد پیش کیا جائے گا۔ سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات کے اہم رکن سینیٹر وین ہولین کا کہنا تھا کہ…

کیلبری فونٹ کی جگہ کوئی اور لینے کو تیار

پاکستان میں پاناما کیس میں مشہور ہونے والا کیلبری فونٹ جلد ہی قصہ پارینہ بن جائے گا، مائیکرو سافٹ نے اس کی جگہ دوسرے فونٹ کو دینے کا اعلان کردیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے کیلبری کے متبادل فونٹ کی تلاش شروع کردی ہے، کیلبری سنہ…

چھٹی حِس پر نئی تحقیق سامنے آ گئی

واشنگٹن: امریکی محققین نے ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ چھٹی حِس دماغ کے اندرونی حصے میں ہوتی ہے اور خطرے کے وقت متحرک ہو جاتی ہے۔ چھٹی حس کے بارے میں ابھی تک کوئی تحقیق اپنے منطقی انجام کو نہیں پہنچی، تاہم ایک حالیہ ریسرچ اسٹڈی سے محققین…

ایک عام عادت جس نے فربہ خاتون کی زندگی بدل دی

وزن کم کرنے کا عزم بہت سے افراد رکھتے ہیں لیکن اس کے لیے طویل وقت، صبر اور محنت چاہیئے ہوتی ہے جو ہر شخص نہیں کر پاتا۔ تاہم ایک امریکی خاتون نے اس حوالے سے اپنی تصاویر پوسٹ کیں جس کے بعد لوگوں نے انہیں مثال قرار دیا۔ سنہ 2016 کے آغاز پر…