آئینی ترامیم کیلئے حکومتہماری تجاویز قبول کرے تو اتفاق ہوسکتا ہے: فضل الرحمان
اسلام آباد:سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں اسلم غوری اور کامران مرتضی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام اور پیپلزپارٹی متفقہ مسودے کی طرف آگے بڑھیں، ہم چاہتے ہیں کہ انیسویں ترمیم کو ختم کرکے 18ویں ترمیم کو اصل شکل میں بحال کیا جائے۔ […]