پاکستان

فوج نے خود کو سیاست سے دور کر رکھا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ […]

Read More
دنیا

عالمی برادری ایران کی جانب سے خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ، سعودی عرب

سعودی کابینہ نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔ ایران بین الاقوامی قوانین، روایات اور معاہدے پامال کررہا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس جدہ کے قصر السلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی […]

Read More
پاکستان

لا ہور شہر رہنے کے قابل نا رہا ، اغوا کے واقعات میں اضافہ

شہر لاہور میں اغوا کے واقعات میں اضافہ، ایک ہفتے کے دوران 10 مقدمات درج ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 6 خواتین، 4 مردوں کے اغوا کے مقدمات درج کئے گئے،شالیمار سے 17 سالہ منزہ کو اغواکرلیاگیا ،جس کا والدہ شاد بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا، جوہر ٹاو¿ن […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

بجلی کے بلوں میں ایسےسرچارج بھی ہیں جن کا بجلی کی کھپت سے کوئی تعلق نہیں ، نیپرا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسٹیٹ آف دی انڈسٹری رپورٹ میں کہا ہے کہ بجلی بلوں میں ایسے سرچارج بھی ہیں جن کا صارف کی بجلی کھپت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پاور سیکٹر سے متعلق نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2022 میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں کیپیسٹی پیمنٹس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی نے آڈیو لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ کمیشن سے وزیر اعظم ، رانا ثنااللہ ، اعظم نذیر ، خواجہ آصف، احسن اقبال، ایاز صادق اورراجہ پرویزاشرف سے انکوائری کی استدعا کی گئی۔ درخواست میں کہا گیا کہ وزیر اعظم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد ، کہا کہ معیاری کام ، اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں ۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین نے کم عرصے میں معاشی طور پر ملک کو مضبوط کیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کی بڑی بیٹھک، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرکانفرنس ہوئی جس میں داخلی اوربیرونی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بدترین سیلاب اور امدادی کاموں میں فارمیشنزکی کوششوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پٹرول سستا ہونے والا ہے ؟حکومت نے بتا دیا

یکم اکتوبر سے لیوی نہ بڑھائی گئی تو پیٹرولیم مصنوعات15 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے تناظر میں پیٹرول […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ماضی میں بھی اللہ نے کامیابی دی، حالات پر قابو پا لیں گے

نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پہنچتے ہی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں اللہ نے کامیابی دی،حالات پر قابو پانے کی پوری کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےاسحاق ڈار نے کہا کہ روپے کی قدر آرٹیفشل گری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب کی نواز شریف کو بڑی دھمکی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کاکہناہے کہ پنجاب کی حکومت مجھے اللہ تعالی نے دی ہے مخالفین پنجاب کی حکومت کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے سیالکوٹ میں گرینڈ ایشین یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں بی اے تک تعلیم اور کتابیں فری کرنے کا اعلان کر دیا،وزیراعلیٰ […]

Read More