پاکستان

سیلاب کی تباہ کاریوں کی مد میں ملنے والی امداد کہاں گئی؟

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد 25 روز میں اعلان کردہ رقوم میں سے نصف بھی مو صول نہیں ہوئی۔ اقوام متحدہ امدادی فنڈز کا بہاؤ یقینی بنانے میں ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جائزہ رپورٹ نہ ملنے کے باعث عالمی ڈونرز کانفرنس کا انعقاد بھی تاخیر کا شکار ہے، چار اکتوبر کو […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا بدین میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدین میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اورسیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزارا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ریلیف اینڈ میڈیکل کیمپس میں سیلاب متاثرین کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے ملکانی شریف میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں مصروف فوجیوں سے […]

Read More
پاکستان

یورپی یونین کے ساتھ تعاون کو مزید وسعت دینے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف

یورپین یونین کی سفیر اور آرمی چیف کے درمیان مشترکہ مفادات کی بنیاد پر باہمی رابطوں کو مزید بڑھانے پر زور دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف کا دورہ،چین کا پاکستان کیلئے ہنگامی بنیادوں پر امداد کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے، چین نے ہنگامی طور پر پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوآن امداد کا اعلان کردیا ساتھ ہی امدادی کارروائیوں میں فنی تعاون کی پیشکش بھی کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف […]

Read More
پاکستان

آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا  کہنا ہے کہ آرمی چیف سے عمران خان کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ ہمارے استعفے منظور کیے جائیں کوئی اسمبلی میں واپس نہیں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کا یورپی ملک ہنگری کا دورہ، اہم ملاقاتیں کیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی ملک ہنگری کا دورہ کیا جہاں ہنگری کے وزیر خارجہ اور کمانڈر ڈیفنس فورسز سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہنگری کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر اظہار افسوس کیا۔ انہوں نے پاکستانی طلبا کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کی تعیناتی کومتنازع بنایا جا رہا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع بنار ہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع بنار ہے ہیں۔ کیونکہ اس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کا سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اندرون سندھ سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے ضلع دادو میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور ریلیف کیمپ میں سیلاب متاثرین کیساتھ وقت گزارا۔۔ […]

Read More
پاکستان دنیا

امریکی محکمہ خارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی محکمہ خارجہ کے وفد نے ملاقات کی باہمی امور میں تبادلہ خیال کیا مختلف شعبوں میں پاک امریکا تعاون کو بڑھانے پرگفتگو کی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وفد نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہار افسوس کیا اور ساتھ ہی علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان […]

Read More