سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اسلام آبا سے گرفتار
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں حراست میں لے لیا گیا، سردار تنویر الیاس پر مال میں حملہ۔ کے الزام میں مقدمہ درج کر […]