خاص خبریں

اللّٰہ کا فضل ہے ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے: شیری رحمٰن

وفاقی وزیر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا فضل ہے کہ ہم طوفان کی تباہ کاریوں سے بچ گئے ہیں، بحیرۂ عرب میں بپرجوائے ماضی کے دیگر طوفانوں سے طویل رہا۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج دوپہر میٹنگ میں غور ہوگا کہ متاثرین کو واپس علاقوں میں کیسے پہنچانا ہے۔شیری […]

Read More