خاص خبریں

امریکا نیتن یاہو کیخلاف عدالتی کارروائی ہرگز برداشت نہیں کرے گا: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن اسکینڈل کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے اور عدالتی کارروائی کو خوفناک قرار دیدیا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے حماس کے ساتھ ڈیل کی کوششوں میں مصروف ہیں اور ایسے […]

Read More
دنیا

امریکا کو ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہوکر کوئی کامیابی نہیں ملی: آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی جنگ میں شامل ہوکر امریکا کو کوئی کامیابی نہیں ملی۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے قوم سے خطاب میں کہا کہ امریکا جنگ میں اس لیے شامل ہوا کیونکہ اسے لگا کہ اگر وہ جنگ میں شامل […]

Read More
خاص خبریں

امریکا اور ایران کے درمیان جامع امن معاہدہ ہوجائیگا: امریکی مندوب

واشنگٹن: امریکی مندوب برائیمشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جامع امن معاہدہ ہو جائیگا لیکن مستقبل میں ایران کویورینیئم افزودہ کرنینہیں دیں گے۔ اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کا مقصد ایران کو یورینئیم کی افزودگی سیروکنا تھا۔ امریکی مندوب برائیمشرق وسطی نے […]

Read More
دنیا

ایران پر حملہ آور بی 2 بمبار طیارے واپس امریکا پہنچ گئے

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے والے بی 2 بمبار طیارے واپس امریکا پہنچ گئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے 7 بی 2 بمبار طیارے واپس امریکی ریاست میزوری کے ایئر فورس بیس پہنچ گئے ہیں۔امریکا کے بی 2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے ہفتے کی شب ایران کی جوہری تنصیبات پر حملوں میں حصہ […]

Read More
خاص خبریں

امریکا کے بعد اسرائیلی فوج کا بھی ایران کے فردو ایٹمی پلانٹ پر حملہ

امریکا کے بعد اسرائیلی فوج نے بھی ایران کی جوہری تنصیب فردو پر حملہ کر دیا، دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، اسرائیلی فوج نے 6 ہوائی اڈوں پر حملے کر کے 15 طیارے تباہ کرنے کا دعوی بھی کیا اور تہران میں یونیورسٹی اور جیل پر بمباری کی، ایران نے 10 اہلکار شہید ہونے کی […]

Read More
خاص خبریں

امریکا جنگ میں کود پڑا، ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ

امریکا نے مذاکرات کی آڑ میں جھانسا دیتے ہوئے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا، فردو، نطنز اوراصفہان میں جوہری اہداف پر بم برسا دیے، ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے اور جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی حکام کے مطابق امریکی بی ٹو بمبار طیاروں نے فردو جوہری سائٹ […]

Read More
خاص خبریں

امریکا کا ایران پر حملہ،3جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا ، تہران کا جوابی کارروائی کا اعلان

واشنگٹن، تہران:امریکا نے مذاکرات کی آڑ میں جھانسا دیتے ہوئے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملہ کر دیا، فردو، نطنز اوراصفہان میں جوہری اہداف پر بم برسا دیے، ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے اور جوابی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی حکام کے مطابق امریکی بی ٹو بمبار طیاروں نے فردو جوہری سائٹ […]

Read More
خاص خبریں

امریکا کا دورہ مکمل: پاکستانی سفارتی وفد برطانیہ پہنچ گیا، امن کی اہمیت پر زور

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد امریکا کا دورہ مکمل کر کے برطانیہ پہنچ گیا۔ امریکا میں وفد نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنماں، امریکی کانگریس ارکان سے ملاقاتیں کیں جہاں پاکستان نے کشمیر کے مسئلے اور خطے میں امن کی […]

Read More
دنیا

امریکا، تارکین کیخلاف انتظامیہ کا کریک ڈاون، شدید جھڑپیں

امریکی شہر لاس اینجلس میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کا کریک ڈاون جاری ہے، پولیس اور مظاہرین کے درمیان دوسرے روز بھی شدید جھڑپیں ہوئیں۔امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق مظاہرین کو ہٹانے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ […]

Read More
دنیا

امریکا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرے گا: امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آئندہ چین اور ہانگ کانگ سے آنے والی ویزا درخواستوں کی کڑی جانچ ہوگی۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بیان میں کہا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبا کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔امریکی وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ وہ اہم شعبوں میں […]

Read More