امریکا سے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 9 فیصد کی نمو
اسلام آباد: امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں اگست کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 9 فیصد کی نموریکارڈکی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اگست میں امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 262 ملین ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جو جولائی کے مقابلہ میں 9 […]
