پاکستان

بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں ، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بارش کے پیش نظر حکومت سندھ کی تیاریاں مکمل ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلی ہاس میں رین ایمرجنسی سیل قائم ہے، سمندر میں طغیانی کا خدشہ ہے، ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔شرجیل میمن کا […]

Read More
پاکستان موسم

سب سے زیاہ بارش گڈاپ میں 56.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش مضافاتی علاقے گڈاپ میں 56.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق اورنگی ٹان میں 35.7 ملی میٹر، سرجانی میں 28.1 ملی میٹر اور نارتھ کراچی میں 27.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی […]

Read More
پاکستان موسم

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش ، نشیبی علاقے زیر آب

سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش نے رنگ جمادیا، ابر رحمت سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ موسم خوشگوار ہو گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں رات گئے بارش ہوئی، بارش کے بعد شہر کی اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔حیدرآباد، مٹیاری، ٹنڈو الہ یار، بھٹ شاہ […]

Read More
پاکستان موسم

22 اور 23 جون کو کراچی کے مضافات میں بارش کا امکان

22 یا 23 جون کو شہر کے مضافات میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کل یا پرسوں سپرہائی وے اور اس کے گردونواح میں بارش ہوسکتی ہے۔سردار سرفراز نے رواں سال کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔چیف میٹرولوجسٹ نے کہا کہ پنجاب […]

Read More
پاکستان

شہری تیار ہو جائیں،عید کے دوسرے رو ز ملک کے مختلف علاقوں میں بارش برسنے کا امکان

آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے عید کے دوسرے روز مختلف شہروں میں موسم ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔شدید گرمی کے بعد راولپنڈی اور پشاور میں بادل چھا گئے، راولپنڈی میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی جب کہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہے، وفاقی دارالحکومت […]

Read More
پاکستان

پنجاب اور کے پی میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کا راج برقرار، جنوبی اضلاع میں گرمی کی لہر برقرار ہے۔محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب اور کے پی میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جب کہ اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور چند مقامات […]

Read More
پاکستان موسم

بارش ہوگی یا نہیں ؟آج کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے اہم مغری اور جنوبی بلوچستان اور جنوبی مشرقی سندھ میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش موقع ہے ۔بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کاامکان ہے ۔ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، شمالی ومشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آج سے آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار […]

Read More
موسم

بلوچستان کے کچھ اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد: بلوچستان کے اضلاع لورالائی ،دکی اورموسیٰ خیل میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی ، جبکہ لورالائی میں ژالہ باری سے درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، پشین ، اور بارکھان میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی […]

Read More
خاص خبریں

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش شروع

پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش شروع ہو گئی۔ جس کے بعد شہر قائد کے علاقوں ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ابوالاصفہانی روڈ، گلشن جمال، راشد منہاس روڈ، سہراب گوٹھ اور ائیرپورٹ پر تیز گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش شروع ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس […]

Read More