خیبر پختون خواہ بازی لے گیا
دو تین دن پہلے وفاقی سیکریٹری ہیلتھ کے ساتھ وفاقی ہیلتھ پالیسی پر گفتگو کرتے کرتے ہمارا دھیان یکدم اپنے خیبر پختون خواہ کی ہیلتھ پالیسی اور علاج معالجہ کی سہولیات کی طرف چلا گیا جسکے بعد ہم نے پختون خواہ کی صورتحال جاننے کے لئے سیکرٹری ہیلتھ پختون خواہ مسٹر شاھداللہ خان سے واٹس […]
