بنگلہ دیش ! عبوری حکومت چیلنجز
بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا بڑا زرخیز خطہ ہے قریب ہی ہمالیہ پہاڑوں کا طویل سلسلہ ہے پٹ سن اور چاول کیش کراپس ہیں۔ سلہٹ کی پہاڑیوں پر چائے کثیر مقدار میں پیدا ہوتی ہے ۔1947 سے 1971 تک یہ پاکستان کا حصہ رہا ۔ سیاست دانوں کی غلط پالیسیوں اور اقتدار کی حوس کی […]