جرمنی میں مسلمانوں کی تجہیز و تدفین کے مسائل
دنیا کی سب سے بڑی حقیقت موت ہے جسے شکست دینے کے لیے انسان ازل سے کوشش کر رہا ہے لیکن ناکام ہے۔زمین پر جہاں انسانی آبادی بڑھ رہی ہے وہیں زندگی اپنے دیگر امور و معاملات کے ساتھ ساتھ موت اور اس کے بعد جسد خاکی سے نمٹنے کی بھی تیاریوں کے کام کا […]