تلواروں کی جنگ سے معاشی ہتھیاروں تک
دنیا کی تاریخ اپنے اوراق میں یہ حقیقت بارہا رقم کر چکی ہے کہ طاقت کے اظہار کے پیمانے ہمیشہ یکساں نہیں رہے۔ کبھی تلواروں کی جھنکار میں فیصلے لکھے جاتے تھے، کبھی توپوں کی گھن گرج سلطنتوں کے عروج و زوال کا اعلان کرتی تھی اور میدانِ جنگ میں بہتا ہوا انسانی خون ہی […]
