جینے کا حق
پنجاب حکومت نے غریب عوام پر احسان فرماتے ہوئے قبرستان میں دفن ہوتے وقت کی فیس معاف کردی ہے تو دوسری طرف حکمرانوں نے مہنگائی کو آسمان تک پہنچاکر لوگوں سے جینے کا حق چھین لیا ہے بجلی کے نرخوں میں اضافے کے بعد حکومت نے آئی ایم ایف کے احکامات پر گیس کی قیمتوں […]