پاکستان

حکومت مدت پوری کرگئی تو پاکستان میں تبدیلی نظر آئیگی ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی تو پاکستان اور پنجاب مختلف نظر آئیں گے۔پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ جب بھی نواز شریف کی حکومت آتی ہے اسے سازش کے ذریعے ختم کر […]

Read More
پاکستان

حکومت نے نیب کو سیاستدانوں ، منتخب اراکین کی براہ راست گرفتاری سے روک دیا

حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نیب کو کسی بھی سیاستدان اور منتخب اراکین کو براہ راست گرفتار کرنے سے روک دیا۔اندرونی کہانی کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اجلاس میں چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز سے آگاہ کیا۔ایس او پیز کے مطابق کسی بھی رکن کے خلاف شکایت پر اسپیکر […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل

شنید ہے حکومت پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد نے آئی ایم ایف حکام کو مطمئن کردیا ہے اور اس کے تمام خدشات اور پائے جانے والے ابہامات ختم کردیئے ہیں اور فریقین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے ،معاہدے کے تحت آئی ایم ایف پاکستان کے سالانہ امداد جاری رکھے گااور پاکستان میں ترقیاتی پروجیکٹ […]

Read More
اداریہ کالم

افغان حکومت ہوش کے ناخن لے

یہ بات پوری دنیا جانتی ہے کہ افغانستان دنیا بھرمیں بین الاقوامی دہشتگردوں کی پناہ گاہ بناہوا ہے وہاں پرمحفوظ پناہ گاہیں میسر ہیں اورافغان حکومت ان کے خلاف کوئی بھی کارروائی نہیں کرتی ،دہشتگردی کی نیت سے وہاں بیٹھے دہشتگرد پاکستان ،ایران اورترکمانستان میں داخل ہوکراپنی مذموم کارروائیاں کرتے ہیں مگر اب پاکستا ن […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت عوام کو غربت کی دلدل سے نکالنے کے لئے کوشاں

ملک میں گزشتہ چھہتر سالوں سے مہنگائی اس قدربڑھی ہے کہ اس نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں ایک غریب آدمی کاجینادوبھرہوگیا ہے اس کی زندگی سسک سسک کر گزررہی ہے اس کی آمدن کاسترفیصدحصہ پانی ،بجلی ،گیس کے بلوں میں اورپٹرول کی مد میں خرچ ہورہاہے ۔ باقی تیس فیصدصرف وہ اپنے گھریلوحالات علاج […]

Read More
کالم

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کیلئے پُرعزم

پاکستانی معیشت قرضوں میں جکڑی ہے ہم نے سعودیہ عرب ،عوامی جمہوریہ چین ، ترکیہ ، متحدہ عرب امارات سے طویل المدت قرضے حاصل کر رکھے ہیں جو ملکی دفاعی اور دیگر فلاحی منصوبوں میں خرچ کئے گئے ، اب ملک کے معاملات چلانے کیلئے آئی ایم ایف کی بیل آوٹ پروگرام کے تحت قرضے […]

Read More
کالم

شہباز حکومت ! معیشت بڑا چیلنج

شہباز شریف نے دوسری بار وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھا لیا انہوں نے 201 ووٹ لے جبکہ ان کے مد مقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 91ووٹ حاصل کئے۔ صدر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ اس تقریب میں فوجی قیادت سابق وزیراعظم نواز شریف اور آصف زرداری بھی موجود تھے۔ […]

Read More
اداریہ کالم

حکومت سازی پر اتفاق

طویل مشاورت اور سخت شرائط کے بعد مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاق میں مل کر حکومت سازی کا اعلان کرتے ہوئے شہباز شریف کو وزیر اعظم اور آصف علی زرداری کو صدر مملکت کے عہدے کےلئے نامزد کردیا ہے۔ شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف سمیت دیگر […]

Read More
کالم

قومی حکومت کا قیام بہترین آپشن

دنیا بھر میں پسماندہ اور غریب ممالک کے مختلف شعبوں بالخصوص معاشی طور پر پیچھے رہنے کی بڑی وجہ سیاسی اتفاق رائے اور مضبوط سیاسی نظام کا فقدان ہے پاکستان کو بھی سیاسی ‘ سماجی معاشرتی اور معاشی طور پر مضبوط بنانے کےلئے سیاسی استحکام اور اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے ہمارے جمہوری رویوں […]

Read More
کالم

حکومت سازی مشکل !جوڑ توڑ

انتخابات کے بعد حکومت سازی کی سر گرمیوں میں تیزی آگئی ہے ۔ شہباز شریف اور آصف زرداری ملاقاتوں کے نتیجے میں آنے والے دنوں میں بننے والی مرکزی اور صوبای حکومتوں کے خدوخال واضح ہونے شروع ہو گے ہیں نواز شریف نے شہباز شریف کو وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کر دیا ہیے۔ ایم […]

Read More