اداریہ کالم

بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں

پاکستان میں سلامتی اور استحکام کے فروغ کے لئے سیکورٹی فورسز کی قربانیاں کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، بلوچستان کے مختلف اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں جس میں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ فتنہ الہندوستان کے 17 عناصر ہلاک ہوئے۔ یہ […]

Read More