شیخ خالد بن محمد بن زید النیہان کا دورہ پاکستان !
گزشتہ روز ہی وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمدشہبازشریف وسطی ایشیائی ممالک کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان پہنچے توجمعرات کی صبح پاکستان کے عظیم دوست اور محسن ولی عہد ابوظہبی اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ خالد بن محمد بن زید النیہان اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے ۔ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ […]