خاص خبریں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، واسا کی ہنگامی کارروائیاں، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد:جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد واسا راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی

راولپنڈی میں ایک مرتبہ پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، واسا نے رواں سال فروری میں بھی ڈراوٹ ایمرجنسی نافذ کی تھی، خانپور ڈیم میں صرف ایک ماہ کا پانی کا ذخیرہ رہ گیا۔ ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف کے مطابق راول ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 3 ماہ کا رہ گیا ہے، […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

راولپنڈی اسلام آباد میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے بچے کو پولیو سے بچا قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں سرحدی علاقوں میں دورانِ مہم درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔ […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی سے اغوا ہونے والے شہری کو صوابی سے بازیاب کروالیا گیا

راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ مغوی شہری کی بازیابی کیلیے پولیس نے صوابی میں آپریشن کیا، جس کے دوران مغوی شہری بحفاظت بازیاب کروالیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک اغوا کار کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ اغوا کاروں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر زخمی ہوگیا اور ملزمان فرار ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس کا […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی: عیدالفطر کے پیش نظر سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا

راولپنڈی پولیس نے عیدالفطر کے پیش نظر سیکیورٹی پلان جاری کردیا ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق 700 سے زائد مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں، عیدالفطر 5000 سے زائد اہلکار و افسران ڈیوٹی انجام دیں گے۔ سی پی او راولپنڈی کے مطابق عید پر ٹریفک کی روانی کیلیے 600 […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی ، شادی کی تقریب میں نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق

راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد رئیس کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان نے اپنے دوست کی شادی میں فائرنگ کرنے کے لیے پستول اٹھائی تھی۔پولیس نے بتایا کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، راولپنڈی میں آرٹیکل 144 نافذ کرنے کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے۔راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر کیا گیا، قانون […]

Read More
پاکستان صحت

راولپنڈی ،ڈینگی کے خطرناک وائرس کی تشخیص ایمرجنسی نافذ

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں ڈینگی ایمرجنسی نافذ کر دی۔ڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایمرجنسی کے تحت ہنگامی حفاظتی اقدمات اٹھائے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت ڈینگی کے خاتمے کے لیے ضروری اقدامات کرے، ڈینگی سے زیادہ متاثرہ علاقے چک جلال الدین، کوٹھہ کلاں اور پوٹھوہار ٹان […]

Read More
پاکستان صحت

راولپنڈی، اسلام آباد، کراچی سمیت کئی شہروں میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری ہے

محکمہ موسمیات نے ملک کے کئی شہروں میں ڈینگی پھیلنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت 16 سے 26 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہے، ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے، اکتوبر میں بارش سے ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ڈینگی راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت […]

Read More
پاکستان

راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا 11 ویں روز میں داخل ، حکومت کیخلاف نعرے بازی جاری

راولپنڈی میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف بلوجماعت اسلامی کا دھرنا 11 ویں روز میں داخل ہوگیا، کارکنان کی جانب سے حکومت کے خلاف نعرے بازی کا سلسلہ جاری ہے، جماعت اسلامی کی قیادت نے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کر رکھا ہے۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی […]

Read More