معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 950 روپے بڑھ کر فی تولہ سونا ایک لاکھ 88 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔ملک میں ایک تولہ سونے کا یہ بلند ترین بھا ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 814 روپے اضافے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کی کمی جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ہوئی، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1927 ڈالر کی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 1200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو¿ ایک لاکھ 85 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاو¿ 1029 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 58 ہزار 865 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 28سو روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 28سو روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے۔10 گرام سونے کا بھا 2 […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ، بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 55 ہزار 264 روپے ہے۔عالمی […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوئی جبکہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر معمولی کم ہوئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کے فی تولہ دام […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد یکدم بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھا ایک لاکھ 83 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونیکا بھا 4 ہزار 458 روپے کم ہوکر […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونیکی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1886 روپے اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 948 روپے ہے۔سندھ صرافہ بازار […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 70 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونیکا بھاؤ 86 […]

Read More