معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونیکی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 1886 روپے اضافے سے ایک لاکھ 49 ہزار 948 روپے ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونیکا بھاؤ 3 ڈالر اضافے سے 1796 ڈالر فی اونس ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے