پاکستان

تو ہین عدالت کیس، سپریم کورٹ کا عمران خان سے جواب طلب

توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان سے 31 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ عمران خان کی ڈی چوک کال توہین عدالت ہے، 26 مئی کو صبح جناح ایونیو پر 6 بجے ریلی ختم کی گئی، […]

Read More
پاکستان

حکومت کو بڑے مالیاتی ادارے سے معاونت مل گئی

اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ڈیڑھ ارب ڈالر کی معاونت مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ملنے والی معاونت کے بعد بعد پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر9 ارب ڈالرز سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیہ کے مطابق 1.5 بلین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز جمعہ کو لبرٹی چوک لاہور سے ہو گا، عمران خان

سربراہ پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز جمعہ کو لبرٹی چوک لاہور سے ہو گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ یہ انتخابات نہیں کرائیں گے، اس لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، یہ حقیقی آزادی […]

Read More
پاکستان

پارلیمنٹ حملہ مقدمہ: عمران خان، پرویز خٹک کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت 9 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پارلیمنٹ حملہ مقدمے میں عمران خان اور پرویز خٹک کی بریت کے خلاف وفاق کی اپیلوں پر سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے پارلیمنٹ حملہ مقدمے کی سماعت کی۔ سرکاری وکیل نے عدالت […]

Read More
پاکستان

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے خلاف شوکاز نوٹس معطلی کا عبوری حکم سپریم کورٹ میں چیلنج

الیکشن کمیشن نے سربراہ تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توہین کمیشن پر شوکاز نوٹس معطل کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا عبوری حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ سپریم کورٹ میں دائر شدہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے جس نے قانون کی پیروی کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان

جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کرتا رہوں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کا بول بالا تحریک انصاف کا بنیادی مقصد ہے، جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کرتا رہوں گا، موجودہ ملکی حالات سب کے لیے امتحان ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ […]

Read More
معیشت و تجارت

سونا ایک بار پھر مزید مہنگا، آج قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافےکے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ایک تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے اضافے سے […]

Read More