تعلیم کافقدان
ملک میں بڑے بڑے ہسپتال بنائے گئے، موٹر ویز کے جال بچھائے گئے، ایٹم بم بنایاگیا اور دنیا کی بہترین فوج بھی تیار کی گئی لیکن ملک میں انسان نہیں بنے! دراصل انسان بنتے ہیں تعلیمی اداروں میں، ان کلاس رومز میں جہاں آج یا تو سناٹا ہے یا پھر جہالت کا شور۔ یہ اس […]
