محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور پنجاب میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دار الحکومت میں 14 سے 17 جولائی کے دوران موسلادھار بارشوں کی توقع ہے، راولپنڈی، مری، گلیات اور جہلم میں بھی موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے لاہور، گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ […]