موسم

چاند گرہن آج ،کتنے بجے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

سال کا پہلا چاند گرہن آج رات سے کل تک ہوگا،چاند گرہن کے دوران چاند مععومل سے 10 فیصد کم روشن ہوتا ہے چاند گرہن کو پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک ، جنوبی اور مشرقی یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 […]

Read More
خاص خبریں

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش شروع

پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش شروع ہو گئی۔ جس کے بعد شہر قائد کے علاقوں ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ابوالاصفہانی روڈ، گلشن جمال، راشد منہاس روڈ، سہراب گوٹھ اور ائیرپورٹ پر تیز گرد آلود ہواؤں کے بعد بارش شروع ہو گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ میں موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی سنا دی

محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ میں موسم مزید سرد ہونے کی، پیشگوئی سنا دی صوبائی دارالحکومت کراچی میں بھی درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی لہر 26 جنوری تک برقرار رہے گی۔محکمہ […]

Read More
پاکستان موسم

اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسہ جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے موسم کی صورتحال: اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا ، پنجاب اور شمالی/ مغربی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی بلوچستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں درمیانی سے شدید بارش/برفباری کا امکان۔پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی […]

Read More
پاکستان موسم

پہاڑوں پہ برف کب گرے گی محکمہ موسمیات نے کیا بتایا ؟

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میںبدھ سے جمعہ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔ 11 جنوری سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوں گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک بھر میں خشک سردی پڑنے کا سلسلہ جاری ، اسکردومیں درجہ حرارت منفی 13 ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں خشک سردی پڑنے کا سلسلہ جاری ہے آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: اسکردو منفی 13، لہہ منفی 11،استور ،گوپس منفی 09،ہنزہ منفی08 ، پاراچنار منفی 06، کالام ، گلگت منفی 05، قلات اور بگروٹ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد01 لاہور 05 کراچی12 پشاور04 […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 10،اسکردومنفی09، زیارت،گوپس منفی 06 ،گلگت ، استور منفی05،ہنزہ، قلات منفی 04، کالام اور بگروٹ میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد 03 لاہور 06 کراچی 13پشاور 03 کوئٹہ منفی 02 مظفر آباد 04گلگت منفی 05 اسکردو […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پنجاب […]

Read More