بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

چاند گرہن آج ،کتنے بجے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Friday, 5 May, 2023

سال کا پہلا چاند گرہن آج رات سے کل تک ہوگا،چاند گرہن کے دوران چاند مععومل سے 10 فیصد کم روشن ہوتا ہے چاند گرہن کو پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک ، جنوبی اور مشرقی یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجکر 14 منٹ پر شروع ہوگا۔ جزوی چاند گرہن کا عروج 10 بجکر 22 منٹ پر ہوگا جبکہ چاند گرہن کااختتام رات بارہ بجکر 32 منٹ پر ہوگا چاند گرہن جنوب اور مشرقی یورپ ، ایشیا کے بیشتر حصوں میں نظر آئیگا، آسٹریلیا افریقا میں بھی چاند گرہن کا نظارہ کیاجاسکے گا

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *