جن ممالک کا دفاع کمزور ہوتا ہے وہ ٹوٹ جاتے ہیں: مشعال ملک
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ جن ممالک کا دفاع کمزور ہوتا ہے وہ ٹوٹ جاتے ہیں۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم دفاع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دفاع وطن کیلئے جان کا نذرانہ دینے والے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہوں۔انہوں نے […]