بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 6°C
Sunday, 25 October 2026 | پاکستان: 15 جمادی الاول 1448

جنگی حالات کے باوجود حکومت نے مشترکہ سیشن نہیں بلایا: مشعال ملک

Monday, 5 May, 2025

چیئرپرسن پیس اینڈ کلچرمشعال ملک نے کہا ہے کہ جنگی حالات کیباوجود حکومت نے مشترکہ سیشن نہیں بلایا گیا۔صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا تھا کہ تمام سیاست دان اکٹھیہوجائیں، سیاست دان ہوش کیناخن لیں، نہتے کشمیریوں پرمظالم کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ دشمن پورے علاقے کوبنجربنانا چاہتا ہے، ملک میں جنگی حالات کے باوجود حکومت نے مشترکہ سیشن نہیں بلایا۔چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر کامزید کہنا تھا کہ بھارت سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کرسکتا، بھارت ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، اقوام متحدہ میں جانا چاہیے، بھارت نیپہلگام کا ڈرامہ رچایا، پاکستان اوربھارت کیدرمیان اصل مسئلہ کشمیرہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *