‘معرکہ حق’ سے’معرکہ تعمیرِ وطن’ تک
جب شبِ سیاہ کے مخملی دامن پر چاند اپنی نقرئی کرنیں بکھیرتا ہے تو اس کی روشنی ساحلوں سے لے کر بلند پہاڑوں تک ہر منظر کو ایک ایسی ہم آہنگی عطا کرتی ہے جو پوری انسانیت کے لیے یکساں محسوس ہوتی ہے۔ اسی طرح پاکستان کا عسکری اور سفارتی چاند بھی پوری آب و […]
