منی لانڈرنگ: پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں سمیت 7 افراد پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔لاہور کی سیشن عدالت نے تفتیشی افسر کے رخصت پر ہونے کے سبب عبوری […]
