ن لیگ کے تمام ارکان کو آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت
قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے ارکان قومی اسمبلی کو خط ارسال کیا ہے جبکہ سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے مسلم لیگ ن کے سینیٹرز کو پیغام بھیجا ہے۔ مراسلہ میں مسلم لیگ ن کے تمام ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ […]