کالم

نظیر اس کی نظر آئی نہ سیاحان عالم کو

نومبر اور اپریل کے مہینے علامہ محمد اقبال کی طرح پروفیسر نظیر صدیقی کے حیات نامے میں بھی بڑی اہمیت رکھتے ہیں۔پروفیسر نظیر صدیقی7 نومبر 1930 کو سرائے ساہو، ضلع چھپرا، بہار میں پیدا ہوئے تھے ،جبکہ 12 اپریل 2001 کواسلام آباد میں وہ خالق حقیقی سے جا ملے ۔ نظیر صدیقی علامہ اقبال اوپن […]

Read More