19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اُٹھالیا
19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور قومی ترانے سے ہوا۔اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر آصف علی زرداری کو 19 رکنی وفاقی کابینہ کے ناموں کا انکشاف کیا گیا تھا۔وزیر اعظم شہباز شریف […]