پارلیمنٹ میں سکیورٹی کی ناکامی: سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل
سپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے اندر سے ارکان کی گرفتاریوں پر ایکشن لیتے ہوئے غیر ذمہ داری اور سکیورٹی میں ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز قومی اسمبلی کو 4 ماہ کیلئے معطل کر دیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو 4 ماہ کے لئے معطل کیا ہے، پارلیمنٹ میں سکیورٹی […]