پارلیمنٹرینزکی تنخواہ میںاضافہ اورعام آدمی
پارلیمنٹرینز کی تنخواہوںمیں 140 فیصداور مراعات میں اضافہ، اسپیکر قومی اسمبلی ، ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی نے ایم این اے اور سینیٹر کی ماہانہ تنخواہ2 لاکھ 18 ہزار روپے سے بڑھاکر 5 لاکھ 19 ہزار روپے کرنے کی متفقہ منظوری دی ۔ پی ٹی آئی کے 67 اراکین نے […]