پاک ایران معاشی تعلقات اور درپیش چیلنجز
پاک ایران تعلقات کے روشن مستقبل کا امکان یوں بھی ہے کہ دونوں مسلم ممالک کو اسلامی ہی نہیں اقوام عالم میں بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے ، پاکستان کے ایٹمی قوت کا ہونا نہ صرف ایران کے لیے باعث اطمینان ہے بلکہ پاکستان اور ایران اس پر کامل یقین رکھتے ہیں کہ مسلم دنیا […]