اداریہ کالم

حکومت ، تحریک انصاف مذاکرات بحالی خوش آئند اقدام

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف میں رابطے بحال ہونے کی خبر منظر عام پر آئی جو قوم کیلئے اور ملک کیلئے یہ خوش آئند خبر ہے کیونکہ تحریک انصاف نے ملک بھرمیں لانگ مارچ ، ریلیاں ، احتجاج کرکے اپنی دل کی بھڑاس نکال لی ہے ، تحریک انصاف کا خیال تھا کہ وہ حکومت […]

Read More
کالم

محنتی اور مستعد سیاستدان، میاں خیال احمد کاسترو

پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی میاں خیال احمد کاسترو نے پنجاب کابینہ میں صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاو¿س لاہور میں ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے بھی شرکت کی۔ میاں صاحب اس سے قبل بزدار کابینہ میں وزیر ثقافت رہ چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ […]

Read More
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کا”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ مہم شروع کرنے کا اعلان

لاہور:پی ٹی آئی نے عام انتخابات کیلئے وفاقی حکومت پر مزید دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا جس کے تحت ریلیوں کا آغاز کل سے ہوگا۔چیئرمین پی پی آئی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں منظوری کے بعد الیکشن کراؤ ملک بچاؤ ریلیوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ریلیوں میں مہنگائی،انسانی حقوق کی خلاف […]

Read More
پاکستان

صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کا لائحہ عمل،پی ٹی آئی سینئر قیادت کا اجلاس طلب

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلیوں سے نکلنے کے لائحہ عمل کے لئے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ٹویٹر پر جاری بیان میں سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ تحریک انصاف کس ینئر لیڈر شپ کا اجلاس آج طلب کیا گیا جس میں پنجاب […]

Read More
پاکستان

اسحاق ڈار کی اتحادیوں سے ملاقاتیں تیز

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں انہوں نے نوازشریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار وفد کے ساتھ زرداری ہاؤس پہنچے جہاں انہوں نے آصف زرداری سے ملاقات کی جس میں بلاول بھٹو بھی موجود تھے۔ذرائع کا […]

Read More
پاکستان

عمران خان قانون کی پاسداری کریں، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہیں قانون کی پاسداری کریں۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔وزارت داخلہ کے وکیل ایڈوکیٹ سلمان اسلم بٹ نے دلائل دیے کہ وزارت داخلہ نے جواب داخل کیا ہے، ساتھ یو ایس بی بھی جمع […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف کا بڑا اقدام، سیلاب کی تباہکاریوں سے متعلق تفصیلات طلب

عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور انفرا اسٹرکچر کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ ذرائع کے […]

Read More
پاکستان

نیب کا عمران کیخلاف کار وائی کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہےکہ نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کرےگا۔ ذرائع نے بتایا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور فرح گوگی کے خلاف کارروائی کی جائے گی جب کہ شہزاداکبر، ذلفی بخاری […]

Read More
پاکستان

صدر مملکت کی اسحاق ڈار سے ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے صدر کو ملکی معاشی اور مالی صورتحال پر بریفنگ دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ صدر عارف علوی اور سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات برقرار رکھنے کا فیصلہ، وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، 30 نومبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل نہیں ہوں گی۔ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں […]

Read More