پتن۔۔۔!
پانی ایک نہاےت اہم مرکب ہے،اسکا کیمیائی فارمولا H2Oہے،اس کا مطلب ہے کہ اس کے ہر مالیکیول میں دو ہائیڈرجن اور ایک آکسیجن ہوتا ہے۔پانی اللہ رب العزت کی بہت بڑی نعمت ہے کیونکہ اس کے بغیر حیات محال ہے،انسانی جسم کا 60 فی صد سے زیادہ حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے، ہڈیاں 31فی […]