پاکستان جرائم

پشاور پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ، 2 اہلکار زخمی

خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے ورسک روڈ پر پیر بالا کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق پشاور میں ہوئے دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔پشاور پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔دھماکے کی […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور میں فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت قتل کردیاگیا

پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شاہ پور میں پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 لڑکیوں اور ایک خاتون سمیت 5 افراد کو قتل کردیا گیا، جس کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔قتل ہونے […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور، گرفتار زخمی دہشتگرد کا بھتہ خوری کا اعتراف

پشاور کے بورڈ بازار ناصر باغ روڈ پر دھماکے کے واقعے میں ملوث گرفتار اور زخمی دہشت گرد نے بھتہ خوری کا اعتراف کر لیا ہے۔کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق اب تک ملنے والے شواہد کے مطابق واقعہ بھتہ خوری کا ہے، دہشت گرد کے مطابق بھتہ خوری کے لیے بارودی مواد […]

Read More
خاص خبریں

پشاور میں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکہ ، 2 دہشگرد ہلاک

پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بورڈ بازار میں دھماکے کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع پشاور کے سرحدی بازار ناصر باغ روڈ پر موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے بارودی مواد پھٹنے سے 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ایس […]

Read More
خاص خبریں

عام انتخابات ، پشاور میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

عام انتخابات کے حوالے سے پشاور میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ شہر میں اسلحہ لے جانے اور نمائش پر پابندی ہے۔ڈی سی نے کہا کہ پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

Read More
پاکستان جرائم

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، پشاور سے آنے والی ٹرین سے بم برآمد

کراچی: پشاور سے کراچی کے کینٹ اسٹیشن آنے والی ٹرین عوام ایکسپریس سے ٹائم ڈیوائس بم برآمد ہوا جسے تین گھنٹے کی طویل کوشش کے بعد ناکارہ بنادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور سے رات نو بجے کے قریب کراچی کینٹ اسٹیشن پہنچنے والی ٹرین عوام ایکسپریس کی کوچ نمبر پانچ کی سیٹ 71 اور 72 […]

Read More
خاص خبریں

9 برس پہلے دہشتگردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا، وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے 9 برس قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر بزدلانہ حملہ کیا۔وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کی نویں برسی پر بیان میں کہا کہ یہ ایک ایسا سانحہ تھا جس نے دنیا بھر کی آنکھیں نم کردیں۔ دہشتگردوں […]

Read More
خاص خبریں

پشاور کی تحصیل متھرا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری

پشاور کی تحصیل متھرا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے ، کل ایک سو پچپن پولنگ اسٹیشنوں میں چوراسی حساس ترین ہیں ۔جے یو آئی کے چیئرمین کے انتقال کے بعد تحصیل متھرا میں بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں بلدیاتی انتخابات میں چھ امید وار مدمقابل ہیں ، حلقے میں ووٹرز کی مجموعی تعداد […]

Read More
پاکستان

جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کرتا رہوں گا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کا بول بالا تحریک انصاف کا بنیادی مقصد ہے، جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کرتا رہوں گا، موجودہ ملکی حالات سب کے لیے امتحان ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

کالام کا ہنی مون ہوٹل سیلاب بہا لے گیا، لوگ گرتے ہوٹل کو دیکھ کر خوفزدہ

پشاور: خیبر پختون خوا میں کالام کا ہنی مون ہوٹل سیلاب بہا لے گیا، لوگ گرتے ہوٹل کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، کالام بازار اور ہوٹلز سیلابی ریلے میں بہہ گئے، دکانیں اور 150 سے زائد مکانات بھی دریا برد ہو گئے۔ کالام […]

Read More