پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیاگیا

شوکت یوسفزئی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکال دیا گیا۔سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو سعودی عرب اور برطانیہ جانے سے روکا گیا تھا کہ ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے جس پر شوکت یوسفزئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اور پشاور ہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بجلی کے مسئلے اور مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، ہم جماعت اسلامی کے دھرنے کو سپورٹ کرتے ہیں۔جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شبلی فراز نے کہا ہے کہ مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے اور ممکن ہے جماعت […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں احتجاج کی درخواست پر ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر ضلعی انتظامیہ کو نوٹس جاری کر کے کل تک جواب طلب کرلیا۔جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواست پر سماعت کی اور سوال کیا کہ پہلے بھی اسی طرح کی […]

Read More
خاص خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ، پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر غور لائے جانے کا امکان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ زیرغور لائے جانے کا امکان ہے۔اجلاس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کیخلاف […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی دفتر پر چھاپے ، روف حسن کی گرفتاری کی ایف آئی آر سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات روف حسن اور گرفتار دیگر پی ٹی آئی کارکنان پر درج ایف آئی اے مقدمے کی کاپی منظر عام پر آ گئی، پی ٹی آئی کی لیڈرشپ اور میڈیا سیل کے 12 ممبران مقدمے میں نامزد ہیں۔متن مقدمہ کے مطابق دوران تفتیش ملزم احمد وقاص نے مقدمہ نمبر 654/24 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب ، پی ٹی آئی پر پابندی کا قومی امکان

شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پرپابندی ، مخصوص نشستیں ، ن لیگ کا پی پی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی اور مخصوص نشستوں سے متعلق معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا آغاز کر دیا۔ مسلم لیگ نے پیپلزپارٹی کے رہنماں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے دونوں پارٹیوں کے درمیان مذاکرات آج ایوان صدر میں ہوں گے، لیگی رہنما آج […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی نے ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی مسترد ، سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

پی ٹی آئی نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سپریم کورٹ میں ایڈہاج ججز کی تعیناتی بدنیتی پر مبنی ہے۔ ایڈہاک ججز کی تعیناتی کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیج رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد اپنے ہم خیال ججز کو لگانا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی اور سنی کونسل کا مشترکہ اجلاس آج ہوگا

پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا۔پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج صبح 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی قائدین اور اراکین قومی اسمبلی شرکت کریں گے۔قیادت نے تمام اراکین کو اجلاس […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کا علم نہیں تھا ، اتحاد اس طرح نہیں چلتے ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہمیں کوئی عندیہ نہیں تھا کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگنے جارہی ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ آپ نے بجٹ میں بھی دیکھا ہم اپنی رائے کے مطابق کچھ کر نہیں سکے، ہم نے ان سے کہا تھا اس […]

Read More