پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی ، ن لیگ کو اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا خیال آگیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق اتحادی جماعتوں کے تحفظات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی پر پابندی لگائیں گے۔سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہیں پی ٹی آئی کا مقصد ملک کی خوشحالی نہیں ہے، […]

Read More
پاکستان

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 77 متنازع نشستوں میں سے 65 پی ٹی آئی کو ملنے کا امکان

سپریم کورٹ کے پانچ آٹھ کے بھاری اکثریت کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کوقومی وصوبائی اسمبلیوں کی 77متنازع نشستوں میں سے65 ملنے کے امکانات روشن ہو گئے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے تقسیم کی گئی مجموعی طور پر 77 نشستیں متنازع قرار پائیں جس میں سے […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت دینے سے متعلق سماعت ہوئی۔اسٹیٹ کونسل نے عدالت کو بتایا کہ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے […]

Read More
پاکستان

جس کے نام کیساتھ پی ٹی آئی ہو ان کو تکلیف شروع ہوجاتی ہے ، کنول شوذب

کنول شوذب نے کہا ہے کہ جس کے نام کے ساتھ پی ٹی آئی ہو ان کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنول شوذب نے کہا کہ کل میری پارٹی رکنیت کینسل کرنے کے حوالے سے خبریں چلیں، اگر ہمیں سیٹیں ملیں تو مجھے فارم دوبارہ سے […]

Read More
کالم

امریکی قرارداد پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی !

تحریر: عرفان صدیقی تقدیس انتخابات کے نام پر پاکستان کی پشت پر تازیانے برسانے اور اسے نکو بنا کر عالمی برداری میں رسوا کرنے کے لئے امریکی قرارداد کی تعبیر و تفسیر کچھ ایسی مشکل نہیں۔ انتخابات ہوئے پانچ ماہ ہونے کو ہیں۔ امریکی ترجمان متعدد بار اپنا سرکاری موقف دے چکے ہیں کہ یہ […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی قیادت بانی کی رہائی نہیں چاہتی ، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ تحریکِ انصاف کی موجودہ قیادت بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر آنے نہیں دینا چاہتی۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ جس دن بانی پی ٹی آئی باہر آئیں گے پارٹی میں موجودہ قیادت کا عمل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں ملکر بھر پور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق

پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)میں قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر اتفاق ہوگیا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کی جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں ملک بھر کی سیاسی صورتحال پر […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے ملک گیر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ظاہر شاہ طورو نے کہا کہ 14 جون کو ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، بانی پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی سے بات چیت چل رہی ہے ، اس سے انکار نہیں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بات چیت جاری ہے اور وہ اس سے انکار نہیں کرتے۔ مولانا فضل الرحمان نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سوال میں نے پہلی بار نہیں سنا، آپ پہلی بار […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کررہی ہے ، عرفان صدیقی

ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی سیاست کر رہی ہے۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی چار سال وزیراعظم رہے لیکن حمودالرحمن کمیشن کی رپورٹ نہیں کھولی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان خود کو شیخ مجیب اور […]

Read More