پیٹرول سبسڈی اسکیم پرآئی ایم ایف ناخوش
اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پیٹرول سبسڈی اسکیم پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے ایک مقامی اخبار کے جواب میں کہا کہ پٹرول پر سبسڈی دیئے جانے کے حوالے سے آئی ایم ایف سے کوئی مشاورت […]