کوئی نہیں ساتھی قبرکا
قبروںکی حرمت یاخوف اب دلوں سے رخصت ہوگیاہے یہ الگ بات کہ با اثر لوگوںنے مال ِ غنیمت سمجھ کر قبرستانوںپرقبضے کرلئے ہیں شہروں اور دیہاتوں کے درمیان کوئی تمیز نہیں حکومت بھی اس طرف توجہ کرنے سے گریزاں، گریزاں۔اکثروبیشتر قبرستانوں میں سارا دن سارا دن بھنگیوں چرسیوںکا آنا جانا لگارہتا ہے یعنی مرنے کے […]
