نوازشریف کو بیلاروس کی یونیورسٹی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سےنواز دیا
منسک: بیلا روس کی سرکاری جامعہ نے وزیراعظم نواز شریف کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری نوازا ہے۔ 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف کو بیلا روس کی سب سے بڑی سرکاری جامعہ اسٹیٹ یونیوورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ بیلاروس کی سب سے […]