کالم

زندگی کا انجام موت ہے

زندگی بہت بڑی نعمت ہے، ایسی نعمت جس کا کوئی بدل نہیں، جو جانے کے بعد واپس نہیں آتی، انسان یہ نعمت اپنی محنت اور کاوش سے حاصل نہیں کرتابلکہ کائنات کے رب کا عطیہ ہے۔ ایسا عطیہ جو علم و تحقیق کی اتنی ترقی کے باوجود ایک سربستہ راز ہے،انسان اپنی ”زندگی” کا خود […]

Read More
کالم

فلسفہ عاشورہ مسلم اُمہ کیلئے!

حضرت محمدۖ نے فرمایا تھا ” الحُسینِ مِنِی وَ اَنا ُلحُسین” ۔ترجمعہ : حُسین مجھ سے ہے اور میںۖ حُسین سے ہوں ۔اُس وقت صحابہ کرام نے یہ ضرور سوچا ہوگا کہ آپ نے ایسا کیوںکہا کہ میںۖ حسین سے ہوں ۔یہ بات تو سمجھ آتی ہے کہ حُسین آپ ۖکے نواسہ ہیں اور وہ […]

Read More
کالم

زندہ حق از قوت شبیری است

مولانا ابوالکلام آزاد رقمطراز ہیں ”تاریخ اسلام میں حضرت امام حسین کی شخصیت جو اہمیت رکھتی ہے وہ محتاج بیان نہیں ۔خلفائے راشدین کے بعد جس نے اسلام کی دینی ،سیاسی اور اجتماعی تاریخ پر سب سے زیادہ اثر ڈالا وہ ان کی شہادت کا عظیم واقعہ ہے ۔بغیر کسی مبالغہ کے کہا جا سکتا […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کا پھر مرحلہ وار احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا نے ایک بار پھر مرحلہ وار احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی جانب سے ہر ریجنل قیادت کو ہفتے میں دو سے تین عوامی پروگرامز منعقد کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ جلسے، جلوس اور کنونشنز کی قیادت متعلقہ […]

Read More
پاکستان

تونسہ، بہاولپور: سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس نے تونسہ اور بہاولپور میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 خارجی دہشت گرد ہلاک کر دیے۔ تونسہ شریف کے قریب پنجاب پولیس نے سی ٹی ڈی کے ساتھ مل کر امن دشمنوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا، جس میں تھانہ وہوا کی حدود جادے والی میں […]

Read More
پاکستان

پاکستان نے 9 اور 10 مئی کو بھارت کو وہ سبق سکھایا جو ہمیشہ یاد رکھے گا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے 9 اور 10 مئی کو بھارت کو وہ سبق سکھایا جو ہمیشہ یاد رکھے گا۔ لاہور میں داتا دربار کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کی جارحیت کے خلاف سرخرو ہوا، دنیا نے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان […]

Read More
خاص خبریں

پہلی بار حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک ساتھ ہے، تو لوگوں کو تکلیف ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں امن و امان کا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے، ملک بھر میں سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔روہڑی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ جس طرح خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں […]

Read More
خاص خبریں

کراچی: عمارت گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہو گئی

لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت 19 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں گزشتہ صبح 5 منزلہ عمارت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے عمارت مکمل طور پر زمین بوس ہوگئی اور قریبی عمارتیں بھی متاثر […]

Read More
خاص خبریں

تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ کا اعتراف شکست

نیو دہلی :تعریف وہ جو دشمن کرے، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ کا اعتراف شکست بھارتی فوج پاکستان سے شکست کا داغ دھونے میں مصروف بھارتی ڈپٹی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے پاکستان سے شکست کی مضحکہ خیز وجوہات پیش کر دیں، ڈی جی ایم او ٹاک کے دوران پاکستانی […]

Read More
خاص خبریں

ٹرمپ نے بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دیے، غزہ میں جنگ بندی کا عزم

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق اپنے بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کردیے اور غزہ میں آئندہ ہفتے جنگ بندی کا بھی امکان ظاہر کر دیا۔صدر ٹرمپ نے سینیٹ اور ایوان نمائندان سے منظور ہونے والے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کرکے ٹیکس میں […]

Read More