چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کے لیے گلگت بلتستان پہنچ گئے
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان انتخابی مہم کے لیے اسکردو پہنچ گئے، جہاں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان میں مختلف انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے، جہاں وہ آج اسکردو اور بعدازاں دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے ایکس […]
