خاص خبریں

پاکستان کے ثالثی کردار کی عالمی سطح پر پذیرائی جاری

اسلام آباد: ٹی آر ٹی کے مطابق امریکہ – ایران کشیدگی کے دوران پاکستان دونوں فریقین کے مابین قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا۔ علاقائی قوتوں کے برعکس پاکستان نے خاموش، منظم اور مؤثر سفارت کاری کا راستہ اپنایا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ثالثی اور سفارتی کردار نے پاکستان کی علاقائی اہمیت […]

Read More
خاص خبریں

ٹرمپ نے ایران معاہدے کا مسودہ واپس بھیج دیا، اہم شقوں میں بڑی تبدیلی مانگ لی

نیویارک :امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے مسودے میں متعدد ترامیم شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایگزیوس سے گفتگو کرنے والے ایک امریکی عہدیدار کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں

ٹانگوں کے نچلے حصے اور ہاتھوں میں سوجن، ٹرمپ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

نیویارک :وائٹ ہاؤس انتظامیہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت اور فٹنس سے متعلق طبی رپورٹ جاری کردی۔خبرایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری رپورٹ میں امریکی صدر کی صحت کو بہترین اور انہیں مکمل طور پر فٹ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ ٹرمپ بہترین صحت کے حامل ہیں […]

Read More
خاص خبریں

قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل اب بھی مہنگے

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل اب بھی مہنگے ہیں جبکہ لیوی بوجھ میں اضافہ برقرار ہے۔36 دنوں کے دوران حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں تین بار اضافہ اور تین بار کمی کی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پانچ ہفتے قبل […]

Read More
خاص خبریں

آلائشوں کی تیز ترین انتظام کاری میں سندھ سب سے آگے

  کراچی: عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کے حوالے سے سندھ ملک بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کیے ہوئے ہے۔ پاکستان کے مختلف صوبوں سے موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق سندھ میں آلائشوں اور جانوروں کی باقیات کو بروقت اٹھانے […]

Read More
اداریہ کالم

گندم کی پالیسی

قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ قومی گندم پالیسی دوہزارچھبیس تاتیس کو صوبوں کی مشاورت سے حتمی شکل دی گئی ہے اور اسے دوہزارچھبیس تاستائیس کے بجٹ سے قبل کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا،لیکن یہ اعلان ایک ایسی منڈی میں اترا ہے جہاں پہلے ہی کمزور عملدرآمد اور خریداری کی منتقلی سے اعتماد […]

Read More
کالم

پاکستان کیوں نہیں بن سکتا ابراہیمی معاہدوں کا حصہ؟

عصرِ حاضر کی ہنگامہ خیز سفارت کاری میں قوموں کو اکثر ایک نازک موڑ پر کھڑا ہونا پڑتا ہے جہاں ایک جانب وقتی مفادات کی چمک دمک ہوتی ہے اور دوسری طرف اصول و اقدار کی وہ روشن شمع جو قوموں کی اصل پہچان بنتی ہے۔کچھ ریاستیں وقتی سیاسی فائدوں کے حصول کیلئے اپنے نظریات […]

Read More
کالم

پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت کیوں ممکن نہیں !

آج کل فیس بک یوٹیوب اور دیگر میڈ میڈیا ذرائع میں عطا مری بلوچ اور انڈین اینکرز کا ٹاکرا دنیا بھر میں موجود اردو سمجھنے والوں کیلئے بہت دلچسپی کا باعث بنا ہوا ہے ۔انڈیا کے اینکرز اپنی ازلی چالاکی چاپلوسی بے ایمانی جھوٹی تعریف اور بددیانتی پر مبنی لہجے میں جب 29 سالہ عطا […]

Read More
کالم

بلوچستان میں دہشتگردی، بی ایل اے اور بیرونی روابط کا پیچیدہ جال

پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف ایک طویل اور کٹھن جنگ لڑ رہا ہے۔ اگرچہ ملک نے دہشت گردی کے خلاف بے شمار کامیابیاں حاصل کیں، لیکن حالیہ برسوں میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خاص طور پر کالعدم بلوچ […]

Read More
کالم

وزیر اعظم ، فیلڈ مارشل کا اہم دور چین

وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پیر کے دن عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کیا جس کے دوران بیجنگ میں چینی صدر شی جنگ پن سے ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات کے روایتی فروخ کے علاہ خلیج کی تازہ ترین صورتحال پر کافی غور و خوص […]

Read More