میانوالی میں دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کی ہے۔کالا باغ پولیس نے 50 افراد پر مقدمہ درج کر کے 4 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ہیوی مشینری سمیت کھدائی کا سامان تحویل میں لے لیا گیا ہے۔اس حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی جارہی ہیں۔
پاکستان
معیشت و تجارت
دریائے سندھ کے کنارے غیر قانونی سونا تلاش کرنیوالوں کیخلاف کارروائی
- by Daily Pakistan
- نومبر 13, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 81 Views
- 1 ہفتہ ago